سورة المدثر - آیت 50
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
گویا یہ جنگلی گدھے ہیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
بدكے ہوئے گدھے: یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض كرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان كا شكار كرنا چاہیں تو پیچھے مڑ كر دیكھنے كا نام ہی نہیں لیتے۔