سورة المدثر - آیت 28

لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نہ وہ باقی رکھے اور نہ چھوڑے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔