سورة المعارج - آیت 25

لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سائل اور نہ مانگنے والے (محتاج) کا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔