سورة القلم - آیت 19
فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ سوتے ہی سوتے رہ گئے اور تمہارے پروردگار کی طرف سے باغ پرایک ایسی بلا چھاگئی
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔