سورة الواقعة - آیت 77
إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ یہ ایک گرامی قدر قرآن ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔