سورة الواقعة - آیت 53

فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اسی سے پیٹ بھرنا ہوگا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔