سورة الواقعة - آیت 12
فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اوران کی جگہ جنت کی خوشیاں ہیں اور وہاں کی نعمتیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔