سورة القمر - آیت 40

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے قرآن نصیحت حاصل کرنے کے لیے، آسان کردیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے؟

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔