سورة القمر - آیت 22
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نے نصیحت حاصل کرنے کے لیے قرآن مجید کو آسان کردیا ہے پھر کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔