سورة الطور - آیت 16
اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جاؤ اس دوزخ میں داخل ہوجاؤ، پھر تم صبر کرو یانہ کرو، تمہارے لیے دونوں یکساں ہیں، بس تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جارہا ہے جیسے تم عمل کیا کرتے تھے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔