سورة الدخان - آیت 47
خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَاءِ الْجَحِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حکم دیا جائے گا کہ اس کو پکڑؤ اور گھسیٹتے جاؤ عین جہنم میں لے جاؤ
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔