سورة الدخان - آیت 5
أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا ۚ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس حکم کے مطابق جوہماری جناب سے صادر ہوتا ہے بیشک ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یعنی رسولوں کو ہم ہی بھیجنے والے ہیں کہ وہ اللہ کی آیتیں اللہ کے بندوں کو پڑھ کر سنائیں جس کی انھیں سخت ضرورت ہے۔