سورة الزخرف - آیت 10
الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنایا اور اس میں تمہارے لیے راستے بنادیے تاکہ تم منزل مقصود تک پہنچ سکو (٢)۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔