سورة غافر - آیت 24

إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَقَارُونَ فَقَالُوا سَاحِرٌ كَذَّابٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف مگر انہوں نے اسے جادوگر، اور جھوٹا بتایا (٤)۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔