سورة ص - آیت 36
فَسَخَّرْنَا لَهُ الرِّيحَ تَجْرِي بِأَمْرِهِ رُخَاءً حَيْثُ أَصَابَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تب ہم نے ہوا کو اس کے لیے مسخر کردیا، وہ ہوا اس کے حکم سے جہاں وہ جانا چاہتا، نرم رفتار سے چلتی
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔