سورة الصافات - آیت 144

لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

توروز قیامت تک اس مچھلی کے پیٹ میں پڑا رہتا

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

غرض اگر آپ یہ کلمات تسبیحات نہ پڑھتے تو قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں ہی پڑے رہتے۔