سورة الصافات - آیت 95

قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ابراہیم نے کہا کیا تم ان بتوں کو پوجتے ہو جن کو تم خود ہی تراشتے ہو؟

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔