سورة الصافات - آیت 2
فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر (مجاہدین) اپنے گھوڑوں کو زور سے للکارتے ہیں اور دشمنوں پر حملہ کرتے ہیں
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔