سورة الشعراء - آیت 124
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(جبکہ ان کے بھائی بندوں میں سے ہود نے ان سے کہا تھا کیا) کیا (تم انکار وبدعملی کے نتائج سے) نہیں ڈرتے
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔