سورة الشعراء - آیت 104

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بلاشبہ آپ کارب زبردست اور نہایت مہربان ہے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس میں کوئی شک نہیں کہ تیرا پروردگار، پالنہار پورے غلبے اور قوت کے ساتھ ہی بخشش اور رحم والا ہے۔