سورة الشعراء - آیت 94

فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر وہ معبود اور گمراہ لوگ اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیے جائیں گے

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔