سورة الشعراء - آیت 89
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مگر وہ ضرور کامیاب ہوگا جس کے پہلو میں قلب سلیم ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔