سورة الفرقان - آیت 8

أَوْ يُلْقَىٰ إِلَيْهِ كَنزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا ۚ وَقَالَ الظَّالِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یا اس کی طرف کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یاس کے پاس کوئی باغ ہی ہوتا جس سے وہ کھایا کرتا، اور ظالم کہتے ہیں تم ایک سحرزدہ آدمی کے پیچھے لگے ہو

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔