سورة المؤمنون - آیت 61
أُولَٰئِكَ يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَهُمْ لَهَا سَابِقُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تو بلاشبہ یہ لوگ ہیں جو بھلائیوں کے لیے تیزگام ہیں اور یہی ہیں جو اس راہ میں سب سے آگے نکل جانے والے ہیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔