سورة طه - آیت 119
وَأَنَّكَ لَا تَظْمَأُ فِيهَا وَلَا تَضْحَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نہ تمہارے لیے پیاس کی جلن ہے نہ سورج کی تپش (اگر اس سے نکلے تو سرتاسر محنت میں مبتلا ہوجاؤ گے)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔