سورة طه - آیت 37
وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور (تجھے معلوم ہے) ہم تجھے پر پہلے بھی ایک مرتبہ کیسا احسان کرچکے ہیں؟
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔