سورة الكهف - آیت 85
فَأَتْبَعَ سَبَبًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تو (دیکھو) اس نے (پہلے) ایک (مہم کے لیے) سازوسامان کیا۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔