سورة الحجر - آیت 60

إِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا ۙ إِنَّهَا لَمِنَ الْغَابِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس کے لیے ہمارا اندازہ ہوچکا، وہ پیچھے رہ جانے والوں کا ساتھ دے گی۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔