سورة الحجر - آیت 5
مَّا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَأْخِرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کوئی امت نہ تو اپنے وقت سے آگے بڑھ سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔