سورة یونس - آیت 56
هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہی جلاتا ہے، وہی مارتا ہے، اور وہی ہے جس کی طرف تم سب کو (بالآخر) لوٹنا ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔