سورة الانشقاق - آیت 7
فَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
سوجس کا نامہ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں دیاگیا
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔