سورة الانشقاق - آیت 5

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اپنے رب (کاحکم سننے) کے لیے کان لگائے گی اور وہ اسی لائق ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔