سورة الإنفطار - آیت 19

يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَيْئًا ۖ وَالْأَمْرُ يَوْمَئِذٍ لِّلَّهِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ دن جس میں کوئی کسی کے لیے کچھ نہ کرسکے گا اور اس دن صرف خدا ہی کی حکومت ہوگی۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔