سورة المرسلات - آیت 39

فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر اگر کوئی چل چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دکھاؤ

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔