سورة المرسلات - آیت 18

كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ ہمارا قانون ہے کہ اپنے مجرموں کے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔