سورة الإنسان - آیت 5

إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جولوگ نیک ہیں وہ بلاشبہ (جنت میں) ایسے شراب کے جام پئیں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔