سورة المدثر - آیت 34

وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور صبح (نتائج) کی جب وہ روشن ہوجائے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔