سورة الجن - آیت 26

عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہی عالم الغیب ہے وہ اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں فرماتا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔