سورة الواقعة - آیت 74

فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس اے نبی آپ اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کیجئے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔