سورة النجم - آیت 5
عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔