سورة الطور - آیت 29

فَذَكِّرْ فَمَا أَنتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَلَا مَجْنُونٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس اے نبی، آپ نصیحت کیے جائیں آپ کے رب کے فضل سے نہ کاہن ہیں اور نہ مجنون

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔