سورة الطور - آیت 7

إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک آپ کے رب کا عذاب واقع ہو کر رہے گا (٢)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٢) ابتدائے سورۃ میں پانچ چیزوں کی قسم کھاکر بتایا ہے کہ قیامت ضرور آئے گی۔