سورة الذاريات - آیت 11
الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ سَاهُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جوغفلت وجہالت میں بھولے ہوے ہیں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔