سورة ق - آیت 45
نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ ۖ وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِجَبَّارٍ ۖ فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَن يَخَافُ وَعِيدِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے نبی جو کچھ یہ کہہ رہے ہیں ہم اس کو خوب جانتے ہیں اور آپ ان پر جبر کرنے والے نہیں ہیں پس تم اس قرآن کے ذریعے سے ہراس شخص کو نصیحت کرتے رہو جو میری وعید سے ڈرتا ہو۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔