سورة الحجرات - آیت 7

وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّهِ ۚ لَوْ يُطِيعُكُمْ فِي كَثِيرٍ مِّنَ الْأَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور خوب یاد رکھو کہ تم میں اللہ کا رسول موجود ہے اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری رائے پر عمل کرنیل گے تو تم مشقت میں مبتلا ہوجاؤ مگر اللہ نے تمہارے لیے ایمان کو محبوب بنادیا اور اسے تمہارے دلوں میں خوش نما کردیا اور کفروفسق اور نافرمانی سے تمہیں متنفر کردیا ایسے ہی لوگ راست رو ہیں۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔