سورة الجاثية - آیت 17

وَآتَيْنَاهُم بَيِّنَاتٍ مِّنَ الْأَمْرِ ۖ فَمَا اخْتَلَفُوا إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّ رَبَّكَ يَقْضِي بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور ہم نے انہیں دین کے بارے میں واضح دلائل عطا فرمائے پھر انہوں نے صحیح علم آجانے کے بعد ایک دوسرے پرزیادتی کرنے کے لیے باہم اختلاف کیا، بے شک تیر ارب قیامت کے دن باتوں کا فیصلہ فرمادے گا جن میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔