سورة الدخان - آیت 26

وَزُرُوعٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

، سرسبز وشاداب زراعت گاہیں، عالی شان اور پر تکلف عمارتیں ،

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔