سورة فصلت - آیت 44

وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَّقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ ۖ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ ۗ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ ۖ وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى ۚ أُولَٰئِكَ يُنَادَوْنَ مِن مَّكَانٍ بَعِيدٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اگر ہم اس کو عجمی قرآن بنا کربھیجتے تو یہ لوگ کہتے کہ اس کی آیتیں مفصل کیوں نہیں بیان کی گئی یہ عجیب بات ہے کہ کلام عجمی اور پیغمبر عربی، آپ کہہ دیجئے کہ ایمان والوں کے لیے یہ قرآن ہدایت اور شفا ہے مگر جو لوگ ایمان نہیں رکھتے ان کے کانوں میں ثقل ہے اور یہ ان کے حق میں تاریکی ہے یہ لوگ ایسے ہیں جن کو کسی دور افتادہ مقام سے پکارا جارہا ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔