سورة الزمر - آیت  51
							
						
					فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا كَسَبُوا ۚ وَالَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْ هَٰؤُلَاءِ سَيُصِيبُهُمْ سَيِّئَاتُ مَا كَسَبُوا وَمَا هُم بِمُعْجِزِينَ
							ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
						پھر ان تمام بداعمالیوں کاوبال بھی عنقریب ان پر پڑنے والا ہے اور یہ لوگ ہمیں عاجز کردینے والے نہیں ہیں
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
