سورة ص - آیت 71

إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِّن طِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب کہ آپ کے رب نے فرشتوں سے کہا کہ، میں مٹی سے ایک انسان بنانے والا ہوں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔